ہاتھ جوڑ کر 31 لاکھ ٹھکرا دیے۔۔ جہیز کی لعنت سے انکار کرنے والے نوجوان نے کیا کہا؟ ویڈیو


“ہماری سوچ بہت صاف ہے، جہیز سراسر ظلم ہے۔ کوئی باپ بیٹی کے شادی کے دن قرض میں نہ ڈوبے۔ ہمارا رشتہ ایک روپے سے شروع ہوا تھا، اور وہیں ختم ہوتا ہے۔” اتر پردیش کے مظفر نگر میں ہونے والی ایک شادی اس وقت چرچا بن گئی جب اودھیش رانا نے رسومات کے دوران 31 لاکھ روپے کا رکھا ہوا جہیز سب کے سامنے واپس کر کے پورے ماحول کو حیران کر دیا۔ ایسے ملک میں جہاں جہیز کی وجہ سے لڑکیوں کو ہراسانی، گھریلو ظلم اور خودکشی جیسے واقعات کا سامنا پڑتا ہے، وہاں ایک نوجوان کا یوں کھڑے ہو کر اتنی بڑی رقم ٹھکرا دینا معاشرتی سوچ کو جھنجھوڑ دینے والی بات بن گئی۔ دلہن ادیتی سنگھ کے گھر والے رقم پیش کرنا چاہتے تھے مگر اودھیش نے باوقار انداز میں ہاتھ جوڑ کر انکار کر دیا، اور یہی لمحہ تقریب میں موجود ہر شخص کے لیے ایک خاموش مگر طاقتور پیغام بن گیا۔ اس واقعے نے سوشل میڈیا پر بھی بحث چھیڑ دی کہ جب ایک انسان اتنی بڑی مالی پیشکش ٹھکرا سکتا ہے تو سماج باقی بہانوں کا سہارا کیوں لیتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Mo (@mo.of.everything) واضح رہے کہ دلہن آدیتی سنگھ کم عمری میں ہی یتیم ہوگئی تھیں جس کے بعد ان کی اور ان کے بھائی کی پرورش بوڑھے دادا نے کی تھی۔ بلاشبہ اودیش نے ان کروڑوں لوگوں کے لئے مثال قائم کی ہے جو جہیز کی لالچ میں شادی جیسے مقدس رشتے کو آلودہ کرتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

پناہ گزینوں کی امریکی درخواستیں کب کھلیں گی؟ ٹرمپ نے بتا دیا

ٹیولپ صدیق: شیخ حسینہ کی بھانجی جنھیں بنگلہ دیش میں ’پلاٹ حاصل کرنے‘ کے الزام پر دو سال قید کی سزا سنائی گئی

بیوی کی جان لے کر ساتھ سیلفی پوسٹ کر دی! درندہ صف شوہر نے ایسا کیوں کیا؟ بیان نے سب کو چونکا دیا

غزہ کے بحران کو کاروبار میں بدلنے والا نوجوان جو ’ٹیپ کے بغیر‘ نوٹ مرمت کر لیتا ہے

اسرائیل کے فوجی افسران اب اینڈرائیڈ فون استعمال نہیں کرسکیں گے

محبت کی انتہا یا پاگلپن؟ لڑکی نے محبوب کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔۔۔ اصل کہانی کیا ہے؟

بھارت میں خواتین کو تنگ کرنے سے روکنے پر جھگڑا، عالمی ایتھلیٹ قتل

ٹی شرٹ میں چھپا خفیہ کیمرا اور مقناطیسی آلہ: جوئے میں 22 کروڑ روپے جیتنے والا جوڑا کیسے پکڑا گیا؟

’آپریشن الائز ویلکم‘: افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران افغان پناہ گزین کی جانچ پڑتال کیسے کی گئی؟

سعودی عرب میں خواتین کی کرکٹ لیگ اور ہزاروں پاؤنڈ تنخواہیں مگر بعض غیر ملکی کھلاڑی مخمصے میں

’ہماری 20 سالہ شراکت داری کو فراموش نہ کریں‘: امیگریشن پالیسی میں سختی کے بعد افغان کمیونٹی کی ٹرمپ سے اپیل

گوتم گھمبیر کا قصور، خراب پچز یا ناقص سلیکشن: ’ناقابلِ تسخیر‘ سمجھے جانے والی انڈین ٹیسٹ ٹیم اپنے ہی گھر میں بار بار کیوں ہار رہی ہے؟

ایس-400 اور سخوئی 57 طیاروں کے معاہدے: چار برس بعد پوتن کا دورۂ انڈیا جس پر امریکہ کی بھی نظریں ہوں گی

ایوی ایشن سیکیورٹی اقدامات سے سعودی ایئر لائنز کے 51 طیارے متاثر

جہیز میں ملے 31 لاکھ ٹھکرانے والے شوہر نے کیا سلوک کیا؟ دلہن نے اصلیت بتا دی ، ویڈیو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی