عالمی سطح پر بھارت کو ایک اور سبکی، جانیے آئی ایم ایف نے کس گریڈ پر رکھا؟


آئی ایم ایف نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بھارت کو معاشی ڈیٹا کی کمزوریوں کی بنیاد پر دوسرا کم ترین درجے یعنی سی گریڈ دے دیا ہے۔ رپورٹ میں بھارت کے 12-2011 کے معاشی ڈیٹا کو ناقص اور پرانا قرار دیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی معیشت کے دستیاب ڈیٹا میں خامیاں موجود ہیں، جو معاشی نگرانی کے عمل میں رکاوٹ بنتی ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ بھارتی حکومت کا آمدنی کی بنیاد پر جی ڈی پی کا طریقہ کار بارہا ماہرین کی تنقید کا شکار رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے واضح کیا کہ ڈیٹا کی کمزوریوں کے باعث بھارت کے قومی کھاتوں کو مسلسل دوسرے سال بھی سی گریڈ دیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

پناہ گزینوں کی امریکی درخواستیں کب کھلیں گی؟ ٹرمپ نے بتا دیا

ٹیولپ صدیق: شیخ حسینہ کی بھانجی جنھیں بنگلہ دیش میں ’پلاٹ حاصل کرنے‘ کے الزام پر دو سال قید کی سزا سنائی گئی

بیوی کی جان لے کر ساتھ سیلفی پوسٹ کر دی! درندہ صف شوہر نے ایسا کیوں کیا؟ بیان نے سب کو چونکا دیا

غزہ کے بحران کو کاروبار میں بدلنے والا نوجوان جو ’ٹیپ کے بغیر‘ نوٹ مرمت کر لیتا ہے

اسرائیل کے فوجی افسران اب اینڈرائیڈ فون استعمال نہیں کرسکیں گے

محبت کی انتہا یا پاگلپن؟ لڑکی نے محبوب کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔۔۔ اصل کہانی کیا ہے؟

بھارت میں خواتین کو تنگ کرنے سے روکنے پر جھگڑا، عالمی ایتھلیٹ قتل

ٹی شرٹ میں چھپا خفیہ کیمرا اور مقناطیسی آلہ: جوئے میں 22 کروڑ روپے جیتنے والا جوڑا کیسے پکڑا گیا؟

’آپریشن الائز ویلکم‘: افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران افغان پناہ گزین کی جانچ پڑتال کیسے کی گئی؟

سعودی عرب میں خواتین کی کرکٹ لیگ اور ہزاروں پاؤنڈ تنخواہیں مگر بعض غیر ملکی کھلاڑی مخمصے میں

’ہماری 20 سالہ شراکت داری کو فراموش نہ کریں‘: امیگریشن پالیسی میں سختی کے بعد افغان کمیونٹی کی ٹرمپ سے اپیل

گوتم گھمبیر کا قصور، خراب پچز یا ناقص سلیکشن: ’ناقابلِ تسخیر‘ سمجھے جانے والی انڈین ٹیسٹ ٹیم اپنے ہی گھر میں بار بار کیوں ہار رہی ہے؟

ایس-400 اور سخوئی 57 طیاروں کے معاہدے: چار برس بعد پوتن کا دورۂ انڈیا جس پر امریکہ کی بھی نظریں ہوں گی

ایوی ایشن سیکیورٹی اقدامات سے سعودی ایئر لائنز کے 51 طیارے متاثر

جہیز میں ملے 31 لاکھ ٹھکرانے والے شوہر نے کیا سلوک کیا؟ دلہن نے اصلیت بتا دی ، ویڈیو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی