اگر افغانستان میں موجود شدت پسند پاکستانی ہیں تو ہمارے حوالے کریں، پاکستانی فوج کا افغان طالبان سے مطالبہ


ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 'افغانستان میں دہشت گردی کے مراکز اور القاعدہ، داعش سمیت مختلف دہشت گرد تنظیموں کی قیادت موجود ہے۔ افغان طالبان رجیم سے مطالبہ ہے کہ وہ دہشت گردوں کی سہولت کاری بند کریں۔'یوکرینی حکام کے مطابق روسی ڈرون اور میزائل حملے میں دارالحکومت کیئو میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیںہانگ کانگ میں آتشزدگی کے مہلک ترین واقعے کے بعد حکومت نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔یورپ کی طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کے طیارے A 320 کے سافٹ ویئر میں مسائل کے سبب دنیا بھر میں درجنوں ایئر لائنز کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ اگر افغانستان میں موجود شدت پسند پاکستانی ہیں تو ہمارے حوالے کریں، پاکستانی فوج کا افغان طالبان سے مطالبہ

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

نوکُنڈی میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ اور سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی: ’یہ ایک خوفناک رات تھی‘

سرداروں کے مطالبے اور جناح کے وعدے، جب قبائلی علاقوں کو انڈیا کی بجائے پاکستان میں شامل کیا گیا

این ایف سی تنازع اب طلبہ کے سامنے۔۔۔وفاق اور صوبے کی مالی لڑائی کی حقیقتیں کھلیں گی

نہرو پر پتھراؤ اور جناح کا استقبال، جب قبائل نے پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ کیا

کراچی میں مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش تقریباً 15 گھنٹے بعد مل گئی: ’میری آنکھوں کے سامنے میرا بیٹا گٹر میں گرا‘

کراچی میں مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش تقریباً 15 گھنٹے بعد مل گئی: ’میری آنکھوں کے سامنے میرا بیٹا گٹر میں گرا، بہت مشکل وقت ہے‘

شاہراہوں پر خواتین کے لیے واش رومز فراہم کرنے کا مطالبہ، ہائی کورٹ میں درخواست دائر

چیف آف ڈیفینس فورسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن اور قیاس آرائیاں: ’کہیں نہ کہیں کوئی مسئلہ ضرور ہے‘

عوامی صحت کے لیے ایڈز جیسے بڑے خطروں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم

ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں فرنٹیئر کور کے کیمپ پر حملہ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی

ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں فرنٹیئرکور کے کیمپ پر حملہ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ: رینجرز مزید ایک سال کراچی میں تعینات رہیں گے

بلوچستان: نوکنڈی میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر سنجیدگی سے سوچ رہی ہے: وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک

پی ٹی آئی کا منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کا اعلان: ’تمام پارلیمنٹیرین اڈیالہ جیل بھی جائیں گے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی