
اسحاق ڈار نے دعویٰ کیاہے کہ ' قطر کی وزارت خارجہ کو پتا چل گیا تھا کہ ہم (افغانستان کے خلاف) ایکشن کرنے جا رہے ہیں، پھر قطر نے مسئلے کے حل اور ثالثی کی درخواست کی جس کے بعد اس رات جو آپریشن ہونے جا رہا تھا وہ روکا گیاڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ’افغان طالبان رجیم سے مطالبہ ہے کہ وہ دہشت گردوں کی سہولت کاری بند کریں۔'یوکرینی حکام کے مطابق روسی ڈرون اور میزائل حملے میں دارالحکومت کیئو میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیںیورپ کی طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کے طیارے A 320 کے سافٹ ویئر میں مسائل کے سبب دنیا بھر میں درجنوں ایئر لائنز کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے پاکستان غزہ امن فورس کے لیے فوجی بھجوانے کو تیار، حماس کو غیر مسلح کرنے کے عمل میں شامل نہیں ہو گا: اسحاق ڈار