عدالت کے دائرہ اختیار کے خلاف علیمہ خانم کی دائر درخواست خارج


راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے علیمہ خانم کی جانب سے عدالت کے دائرہ اختیار کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ محفوظ فیصلہ خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سنایا۔ فیصلہ سنائے جانے کے وقت علیمہ خانم اپنے وکیل محمد فیصل ملک اور حسنین سنبل کے ہمراہ کمرہ عدالت میں موجود تھیں۔ مقدمہ 26 نومبر کو تھانہ صادق آباد میں درج ہوا تھا۔ آج کی سماعت میں عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر دلائل مکمل کیے گئے، جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔ استغاثہ کی طرف سے پراسیکیوشن ٹیم سیکیوٹر ظہیر شاہ کی سربراہی میں عدالت میں موجود رہی۔ استغاثہ کے 13 طلب کیے گئے گواہان آج بھی اپنی شہادت ریکارڈ نہ کرا سکے۔ عدالت نے مقدمے کی مزید سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی اور تمام طلب کردہ 13 گواہان کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ اگلی سماعت پر گواہوں کی شہادت قلم بند کی جائے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

قائد آباد میں گیس بھرواتے ہوئے کار میں آگ بھڑک اٹھی، پورا خاندان جل گیا

نوکُنڈی میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ اور سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی: ’یہ ایک خوفناک رات تھی‘

سرداروں کے مطالبے اور جناح کے وعدے، جب قبائلی علاقوں کو انڈیا کی بجائے پاکستان میں شامل کیا گیا

زہریلے مینڈکوں کا شکار کرنے والا سانپ موت کو چکما کیسے دیتا ہے؟

18 سال پرانی شوگر… صرف 3 دن میں مکمل شکست!

وہ خاتون جس نے بوائے فرینڈ کے قتل کے بعد اُس کی ’لاش سے شادی‘ کی: ’میرے والدین اسے مار کر بھی ہار گئے‘

خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس ہر جمعہ کو منعقد کرنے کا فیصلہ

عدالت کا شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم

فیلڈ مارشل سے مصری وزیرِ خارجہ کی ملاقات، دفاعی و اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق

نہرو پر پتھراؤ اور جناح کا استقبال، جب قبائل نے پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ کیا

پولیس والوں نے تھپڑ مارے اور.. ننھے ابراہیم کی لاش نکالنے والے خاکروب کے سنگین انکشافات

کراچی میں مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش تقریباً 15 گھنٹے بعد مل گئی: ’میری آنکھوں کے سامنے میرا بیٹا گٹر میں گرا‘

کراچی میں مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش تقریباً 15 گھنٹے بعد مل گئی: ’میری آنکھوں کے سامنے میرا بیٹا گٹر میں گرا، بہت مشکل وقت ہے‘

نیپا چورنگی پر مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد مل گئی

غزہ کے بحران کو کاروبار میں بدلنے والا نوجوان جو ’ٹیپ کے بغیر‘ نوٹ مرمت کر لیتا ہے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی