اسٹارٹ اپس سے مراد روائتی کاروبار کے بجائے انوکھے اور
اچھوتے آئيڈياز کے ساتھ کاروبار کو شروع کرنا۔ یہ کاروبار جدید ڈيجیٹل
طریقہ کار کا استعمال کر کے شروع کیا جاتا ہے جس میں روائتی طریقوں کے
برخلاف انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے کاروبار کو ترقی دی جاتی ہے- |