کینیڈا کی امیگریشن پالیسیاں سخت: بین الاقوامی طلبہ کے لیے کیا چیلنجز ہوں گے؟

 
یورپ سے لے کر شمالی امریکہ تک کئی ممالک اپنی امیگریشن پالیسیاں سخت کر رہے ہیں اور اب ان میں کینیڈا بھی شامل ہو گیا ہے۔ کینیڈا کو طویل عرصے تک وہ ملک خیال کیا جاتا رہا ہے جہاں تارکینِ وطن کا سب سے زیادہ خیر مقدم کیا جاتا ہے۔ لیکن اب یہاں بھی امیگریشن پالیسیاں خاصی سخت کر دی گئی ہیں۔ ان تبدیلیوں سے بین الاقوامی طلبہ کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
 

Partner Content: Voa Urdu

تعلیم

کینیڈا کی امیگریشن پالیسیاں سخت: بین الاقوامی طلبہ کے لیے کیا چیلنجز ہوں گے؟

علم تک مسافت کم کرتے چولستان کے موبائل اسکولز

پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں

جاپانی اسکولوں کے وہ اصول جو ہمارے ملک میں بھی ہونے چاہئیں

مزید تعلیم...