|
|
ہمارے معاشرے میں بچوں میں اعتماد کی کمی کا عنصر عام پایا جاتا ہے- اکثر
والدین یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ لوگوں کے بچے تو ہر چیز میں بڑھ چڑھ
کر حصہ لیتے ہیں جبکہ ہمارا بچہ لوگوں کے سامنے چھپ جاتا ہے یا پھر الگ
تھلگ بیٹھا رہتا ہے یا پھر سر جھکائے کھڑا رہتا ہے- تاہم اکثر دیکھا گیا ہے
بچوں میں اعتماد کی کمی خود والدین کی ہی چند غلطیوں کی بدولت پیدا ہوتی ہے-
اور اگر والدین اپنی غلطیاں درست نہ کریں اور بچوں میں یہ کمی بھی دور نہ
کی جائے تو اس کا نقصان بھی والدین اور بچے دونوں کو ہی زندگی بھر پہنچتا
ہے- |
|
|
|
|
والدین کی ایسی کونسی غلطیاں ہیں جن کی وجہ سے ان کے بچے میں اعتماد کی کمی
پیدا ہوتی ہے٬ یہ ہم جانیں گے ڈاکٹر نسیم اقبال کی اس ویڈیو سے- اہم
معلومات کو مکمل حاصل کرنے کے لیے ویڈیو کو اخر تک ضرور دیکھیں- |
|
|
|
|
Get Appointment of Doctors in Your City at
marham.pk
|
|
بشکریہ: marham.pk |