نیز ویوو Y36کو انتہائی طاقتور Qualcomm Snapdragon® 680 موبائل پلیٹفارم
سے لیس کیا گیا ہے یعنی بہترین کار کردگی والے CPUاور GPUکے ذریعے آپ اس
فون پر نہ صرف آسانی سے بیک وقت بہت سے کام بنا رکاو ٹ کر سکتے ہیں بلکہ
بڑی سے بڑی گیمز بھی کھیل سکتے ہیں اور بہت سی ایپس ایک وقت میں چلا سکتے
ہیں۔
دلکش ڈیزائن اور طاقتور پرفارمینس کے برعکس، ویوو Y36 میں اعلیٰ ترین کیمرہ
سسٹم بھی موجود ہے۔ 50 میگا پکسل مین کیمرہ اور 2میگا پکسل Bokehکیمرہ کے
ذریعے ویوو Y36 اپ کو خوبصورت رنگوں میں حقیقت کے قریب تر اور آنکھوں کو
خیرہ کرنے دینے والی تصاویر لینے کی صلاحیت دیتا ہے۔
|