میں نے سال میں 20 لاکھ ین بچائے٬ پیسے بچانے کا جاپانی طریقہ کیا ہے اور یہ کتنا فائدہ مند ہے؟

 
آئے روز اخراجات میں ہونے والے اضافے کی وجہ سے دُنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تقرتباً ہر کوئی یہ سوچنے پر مجبور ہو گیا ہے کہ وہ اپنی ماہانہ آمدن میں سے کیسے کُچھ پیسوں کی بچت کرے۔
 
جاپان کے لوگ اس کام کے ماہر سمجھے جاتے ہیں، وہ اس کام یعنی ماہانہ آمدن میں سے بچت کرنے کے لیے ایک خاص تکنیک کا استعمال کرتے ہیں جسے وہاں ’کاکیبو‘ کہا جاتا ہے
 
’کاکیبو‘ کا استعمال کرنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی آمدنی کا 35 فیصد بچا سکتے ہیں۔ پیسے بچانے کے اس طریقے کے بارے میں مزید جانیے سعد سہیل کی اس ویڈیو میں۔
 
 
 
Partner Content: BBC Urdu

معاشرہ اور ثقافت

جرمن باقی دنیا سے مختلف کیسے ہیں؟ دلچسپ حقائق جو اس قوم کو منفرد بناتے ہیں

کچھ ایسے اصول جو انگریزوں کے راز کھول ڈالیں

بچے کے ہاتھ میں مہنگی چیز دیکھیں تو۔۔۔ اپنے بچے کا تحفظ چاہتے ہیں تو چند کام خود کریں

6 ٹپس جو خریداری کے دوران آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتی ہیں

مزید معاشرہ اور ثقافت...