کراچی کی شیریں عبداللہ جو تتلیوں کو بچا کر انہیں آزاد کرتی ہیں

 
شیریں عبداللہ گذشتہ 22 سالوں سے کراچی میں تتلیوں کو بچا کر آزاد کر رہی ہیں۔ انھیں یہ خیال اس وقت آیا جب ان کے بیٹے نے تتلی کو دیکھنا چاہا اور انھیں کوئی تتلی نہیں ملی۔ جس کے بعد انھیں یہ پتا چلا کہ کیٹر پلرز کو تتلی بننے سے پہلے ہی مار دیا جاتا ہے۔ اب وہ سکولوں میں تتلی گھر بنا کر بچوں کو تتلیوں کی دیکھ بھال کر کے انھیں آزاد کرنا سکھاتی ہیں تاکہ ماحول کے بارے میں بچوں کو شروع ہی سے بہتر تربیت ملے۔
 
 
 
Partner Content: BBC Urdu

سائنس / ٹیکنالوجی

یہاں کوئی ملازم موجود نہیں٬ مویشیوں کے باڑے میں مصنوعی ذہانت کا حیرت انگیز استعمال

پاکستانی شہری مصنوعی گلیشیرز کیوں بنا رہے ہیں؟

کیا سوشل میڈیا الگورتھمز ہماری دنیا محدود کر رہے ہیں؟

روبوٹ اب اور کیا کیا کام کریں گے؟

مزید سائنس / ٹیکنالوجی...