یہاں کوئی ملازم موجود نہیں٬ مویشیوں کے باڑے میں مصنوعی ذہانت کا حیرت انگیز استعمال

 
زرعی شعبے میں ماہر مزدور ملنا دن بہ دن مشکل ہوتا جا رہا ہے، اسی لیے زیادہ سے زیادہ کسان روزمرہ کے کاموں کے لیے روبوٹس کا سہارا لے رہے ہیں۔ خودکار نظام باڑوں میں کام کو آسان بنا رہے ہیں، چاہے دودھ دوہنا ہو یا چارہ ڈالنا۔
 

Partner Content: DW Urdu

سائنس / ٹیکنالوجی

کیا اے آئی ہمیں بلیک میل کر سکتی ہے؟ حقیقت بمقابلہ خوف

چین اور روس کا چاند پر ایٹمی بجلی گھر بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟

جدید ٹیکنالوجی: حملہ کرنا ہے يا نہيں، فيصلہ مشين کے ہاتھ ميں

چین: دنیا کی نئی تیز ترین ٹرین کیسی ہوگی؟

مزید سائنس / ٹیکنالوجی...