جدید ٹیکنالوجی: حملہ کرنا ہے يا نہيں، فيصلہ مشين کے ہاتھ ميں

 
جديد ٹيکنالوجی اسلحہ سازی کی صنعت کو تبديل کر رہی ہے۔ کئی ہتھيار اور دفاعی نظام انسانی مداخلت کے بغیر خود فیصلے کر پا رہے ہیں۔ اب تک حملہ کرنے يا نہ کرنے کا حتمی فيصلہ انسان کے پاس ہے۔ مگر آنے والے وقتوں ميں حملہ آور ہتھيار تجزيہ کر کے خود فيصلہ کر سکيں گے کہ انہيں اپنے مقررہ ہدف کو نشانہ بنانا ہے يا نہيں۔
 

Partner Content: DW Urdu

سائنس / ٹیکنالوجی

کیا اے آئی ہمیں بلیک میل کر سکتی ہے؟ حقیقت بمقابلہ خوف

چین اور روس کا چاند پر ایٹمی بجلی گھر بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟

جدید ٹیکنالوجی: حملہ کرنا ہے يا نہيں، فيصلہ مشين کے ہاتھ ميں

چین: دنیا کی نئی تیز ترین ٹرین کیسی ہوگی؟

مزید سائنس / ٹیکنالوجی...