پاکستان میں 'گڑیوں کا گاؤں' جو دنیا بھر میں مشہور ہے

 
پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جو 'گڑیوں کے گاؤں' کے نام سے مشہور ہے۔ گاؤں کی بہت سی ہنر مند خواتین گڑیا تیار کرتی ہیں جنہیں مختلف ممالک میں ایکسپورٹ کیا جاتا ہے۔ اس گاؤں میں یہ کام کیسے شروع ہوا اور خواتین کس طرح آگے آئیں؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
 

Partner Content: VOA Urdu

متفرق

وہ مقام جہاں رات کو بھی سورج نکلتا ہے اور مسلمان روزے رکھتے ہیں

امریکہ کی سڑکوں پر چلتے پھرتے گھر

پاکستان کا سب سے مہنگا گوادر کا نیا ایئرپورٹ، ایک راز جو کوئی نہیں جانتا

پاکستان میں 'گڑیوں کا گاؤں' جو دنیا بھر میں مشہور ہے

مزید متفرق...