پاکستان: کیلے کے تنے سے مصنوعات بناتی خواتین

 
کیلے کے تنے سے بنائی جانے والی ماحول دوست مصنوعات کی پیداوار مقامی خواتین کی معاشی خود مختیاری کا ذریعہ بن رہی ہیں۔ صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن کے تحت جاری اس منصوبے کے بارے میں تفصیلات جانیے کرن مرزا کی رپورٹ میں۔
 

Partner Content: DW Urdu

متفرق

عیدالاضحیٰ: دنیا کے مختلف ممالک میں کونسے جانور زیادہ قربان کیے جاتے ہیں؟

پاکستان: کیلے کے تنے سے مصنوعات بناتی خواتین

چار دن میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا ریکارڈ: وہ ’معجزاتی‘ گیس جس نے یہ سب ممکن بنایا

آئی ایم ایف پاکستان میں پرانی گاڑیوں کی درآمد آسان کیوں بنانا چاہتا ہے اور قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟

مزید متفرق...