کنزیومر رائٹس: کیا پاکستانی صارفین اپنے حقوق جانتے ہیں؟

 
کیا آپ جانتے ہیں کہ آگر آپ کو خراب یا ایکسپائر پروڈکٹ فروخت کردی جائے یا کسی سروس کی خریداری کے وقت آپ کے ساتھ دھوکہ ہو جائے، تو آپ کے پاس شکایت کا حق ہے۔ لیکن کیا پاکستانی کسٹمرز کو ان کے حقوق کا علم ہے؟ جانیے 'ورلڈ کنزیومر رائٹس ڈے' پر ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
 

Partner Content: Voa Urdu

معاشرہ اور ثقافت

نیا چشمہ، رنگین لباس ساحل سمندر اور جیب میں عیدی، عید منانے کے ایسے مناظر جو اب خواب ہوئے

مرد بنائيں شیر خورمہ اور عورتیں بانٹیں عیدیاں، اس عید پر سوچیں اگر ایسا ہو تو کیا ہو؟

دنیا بھر میں عیدالفطر منانے کے منفرد انداز اور چند دلچسپ مقامی روایات

کنزیومر رائٹس: کیا پاکستانی صارفین اپنے حقوق جانتے ہیں؟

مزید معاشرہ اور ثقافت...