روشنی کے تیر، بختاور، پاکستان کی پہلی نابینا تیر انداز

 
ڈاکٹر بختاور خالد کیانی کی پاکستان کی پہلی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نابینا خاتون تیرانداز ہیں ، جنہوں نے لمس، آواز اور عزم کے سہارے تیر اندازی سیکھی، وہ قومی و بین الاقوامی میدانوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ بختاور کا یہ حوصلہ مند اور متاثرکن سفر کیسا رہا؟ جانیئے عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ میں۔
 

Partner Content: DW Urdu

متفرق

تالے کے نیچے یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ 6 ایسی عام چیزیں جن کے استعمال سے آپ ناواقف ہوں گے

جرمن کوہ پیما کی پاکستانی پورٹر کو بچانے کی کہانی

روشنی کے تیر، بختاور، پاکستان کی پہلی نابینا تیر انداز

کیا آپ کسی بات سے پریشان ہیں۔۔۔ چند آسان ٹپس جو آپ کو اس کیفیت سے نکال سکتی ہیں

مزید متفرق...