جرمن کوہ پیما کی پاکستانی پورٹر کو بچانے کی کہانی

 
جرمن کوہ پیما لوکاس ورلے گلگت بلتستان میں 8,051 میٹر بلند ’براڈ پیک‘ چوٹی پر پہنچنے ہی والے تھے کہ اچانک انہیں برف میں زخمی حالت میں ایک پاکستانی پورٹر مل گیا۔ انہوں نے اپنا برسوں پرانا خواب بھلا کر ایک انسانی جان بچانے کا فیصلہ کیا۔ لوکاس ورلے کو سویلین ایوارڈ ‍’‍تمغہِ پاکستان‘ سے نوازا گیا ہے۔ عرفان آفتاب کی رپورٹ
 

Partner Content: DW Urdu

متفرق

عیدالاضحیٰ: دنیا کے مختلف ممالک میں کونسے جانور زیادہ قربان کیے جاتے ہیں؟

پاکستان: کیلے کے تنے سے مصنوعات بناتی خواتین

چار دن میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا ریکارڈ: وہ ’معجزاتی‘ گیس جس نے یہ سب ممکن بنایا

آئی ایم ایف پاکستان میں پرانی گاڑیوں کی درآمد آسان کیوں بنانا چاہتا ہے اور قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟

مزید متفرق...