
میانمار میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری، 100 سے زائد افراد کو بچالیا گیامیانمار میں جمعے کے روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد تقریباً 1700 ہو گئی ہے۔ میانمار میں 3400 سے زائد افراد زلزلے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں جبکہ 300 کے قریب لوگ تاحال لاپتہ ہیں۔پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان آٹھ ماہ کے لیے امن معاہدہ پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ جس کے بعد آمد و رفت کے لیے بند پڑی اہم قومی شاہراہوں کو کھولنے سمیت قیام امن کے لیے لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے ضلع مردان کے پہاڑی علاقے کاٹلنگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران خواتین اور بچوں سمیت عام شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ میانمار زلزلے میں 1700 افراد ہلاک، 300 تاحال لاپتہ