صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ،گورنر خیبرپختونخوا


گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف سیکیورٹی فورسز قربانیاں دے رہی ہیں،خیبر پختونخوا میں روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہو رہے ہیں ،صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات میں حکومت ناکام ہو تو فوج سے مددکی درخواست کی جاتی ہے ، ہمارا فوج اور ریاست پر مکمل اعتماد ہے،صوبے میں امن قائم کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے۔پاکستان غیرقانونی امیگریشن اور منظم جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم ہے،طلال چودھریکینالز کا مسئلہ خوش اسلوبی سے حل کرنا چاہیے ،وزیراعظم کی ذمہ داری ہے کہ نہروں کے مسئلے کو حل کریں ،مسائل متعلقہ فورم سی سی آئی کے ذریعے حل ہوں گے ۔وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کی وجہ سے قائم ہے ،کل بھی اگر کوئی حکومت بنائے گا تو پیپلز پارٹی کی ضرورت ہوگی ،بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلئے طریقہ کار اپنانا ہو گا۔لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئیبانی پی ٹی آئی کو ملنے والی سہولیات دیگر قیدیوں کو میسر نہیں،بانی پی ٹی آئی کی کوشش ہےکہ کسی طریقے سے این آر او مل جائے ۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

محکمہ موسمیات کی چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پانچ تاریخی عمارتوں کی بحالی جس نے پرانے لاہور کا نقشہ بدل دیا

یہ بلیک میلنگ ہے، کسی دوست کا کام نہیں‘: ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف کے اعلان پر عالمی ردعمل

’کوہلی جیسا سٹائل، روہت شرما جیسی شاٹ‘: صادق آباد کی ننّھی کرکٹر سونیا خان جن کی وائرل ویڈیو کی تعریف آسٹریلیا میں بھی ہوئی

خاتون کو پارک میں ہراساں کرنے، یوگا سے منع کرنے کی وائرل ویڈیو: کیا لاہور کے عوامی پارکس میں خواتین کے یوگا کرنے پر پابندی ہے؟

چیئرمین سینیٹ انٹرپارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد

اسلام آباد میں عید کے تیسرے روز بھی سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات

ملکی استحکام کیلئے پی ٹی آئی سمیت ہر جماعت سے بات چیت کیلئے تیار ہیں ، رانا تنویر

ن لیگ اور اتحادی قومی خدمت کو اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں، خواجہ آصف

عمران خان سے جیل میں علی امین اور بیرسٹرسیف کی ملاقات، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

صدرمملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت، آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے: ذاتی معالج

بجلی کی قیمتوں میں کل نمایاں کمی کا اعلان متوقع

صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے

موٹرویز پر ٹریفک دباؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی