صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے


صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں،ڈاکٹرز نے انہیں قرنطینہ میں رہنے کامشورہ دیا ہے۔ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری کی حالت بہتر ہے،ماہرین کی ٹیم صدر مملکت کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔بجلی کی قیمتوں میں کل نمایاں کمی کا اعلان متوقعیاد رہے صدر آصف علی زرداری کی طبیعت کل ناساز ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں نجی اسپتال منتقل  کیا گیا تھا،ذرائع بلاول ہاؤس کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو بخار اور سینے میں انفیکشن کی شکایت ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت آصف زرداری سے رابطہ کیا اور انکی خیریت دریافت کی،وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ،انہوں نے کہا پوری قوم کی دعائیں آپ کیساتھ ہیں۔چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام :3ہزار 162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجریگورنرسندھ کامران ٹیسوری نے صدر مملکت آصف زرداری کے معالج سے رابطہ کیا،انہوں نے صدرمملکت کی خیریت معلوم کی اور نیک خواہشات کااظہارکیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

100 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی کتنی سستی ہوئی؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

عوام کو بجلی کے شعبے میں اب بہتری ہی نظر آئے گی، اویس لغاری

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی

سندھ حکومت نے تعلیمی بورڈز کے نئے چیئرمین تعینات کردیئے

عالمی ایکسیلنس ایوارڈ جیتنے والی پولیس افسر عائشہ بٹ کون ہیں؟

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 7.41 روپے اور صنعتوں کیلئے 7.59 روپے کمی

حکومت نےعام تعطیل کا اعلان کر دیا

علی امین گنڈاپور سکیورٹی کمیٹی کے اندرکچھ اور باہر کچھ کہتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں مزید 10 روپے کا اضافہ

وزیراعظم کا بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر فاروق حمید انتقال کر گئے

پاکستانی مصنوعات پر نیا امریکی ٹیرف: ٹرمپ کے فیصلے سے ملکی برآمدات پر کیا اثر پڑے گا؟

صدر مملکت کی صحت سے متعلق ڈاکٹر عاصم کا اہم بیان آگیا

وزیراعظم نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

صدر ٹرمپ کے عائد کردہ ٹیرف کے پاکستان پر کیا اثرات پڑیں گے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی