راولپنڈی کی بہنوں کا AI کی دنیا میں کارنامہ: انسانی جذبات اور یادوں کو سمجھنے والی ایپس تیار


راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی دو نوجوان بہنوں نے مصنوعی ذہانت (AI) اور خلائی تحقیق کے میدان میں منفرد پیش رفت کرتے ہوئے دو جدید ایپس تیار کر لی ہیں۔ 23 سال کی عمر میں دو کتابوں کی مصنفہ ان بہنوں کی تیار کردہ پہلی ایپ سامنے والے شخص اور بالخصوص شریکِ حیات کے دلی جذبات اور نظریات کو سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ہے، جبکہ دوسری ایپ دنیا سے رخصت ہو جانے والے پیاروں کی آوازوں اور یادوں کو یکجا کر کے AI کی مدد سے بات چیت جیسا ورچوئل احساس فراہم کرتی ہے۔ اس منفرد تصور نے ٹیکنالوجی کے ساتھ اخلاقیات اور رازداری کے حوالے سے بھی نئ بحث چھیڑ دی ہے۔ دونوں بہنیں اس وقت خواتین کے تحفظ کے لیے ایک نئی ایپ پر بھی کام کر رہی ہیں جسے جلد لانچ کیا جائے گا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ موقع ملنے پر پاکستانی نوجوان سائنس و ٹیکنالوجی میں عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

عقل داڑھ کا اصل کام کیا اور اس کے نکلنے سے درد کیوں ہوتا ہے؟

راولپنڈی کی بہنوں کا AI کی دنیا میں کارنامہ: انسانی جذبات اور یادوں کو سمجھنے والی ایپس تیار

’یہ کوئی مبالغہ آرائی نہیں، انسانوں کا خاتمہ ممکن ہے‘: اینتھروپک کے محقق کا استعفی اور اے آئی سے جڑے نئے انکشافات کیوں زیرِ بحث ہیں؟

نظام لوہار: قصور میں دفن انگریز افسر کا قاتل پنجاب کا ڈاکو یا ’قومی ہیرو‘؟

ڈینم جینز اور جیکٹ سے شیگ ہیئر کٹ تک: 80 کی دہائی کا ’وائرل فیشن‘ کیا اے آئی سے پہلے ہی مقبول ہو رہا تھا؟

باس کی طرف سے آنے والا پیغام جو آپ کو کنگال بنا سکتا ہے: ’باس سکیم‘ جس کے میسج پر اکاؤنٹنٹ نے ڈیڑھ کروڑ روپیہ ٹرانسفر کر دیا

40 سال سے کم عمر اور بظاہر صحت مند افراد ہارٹ اٹیک کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟

40 سال سے کم عمر اور بظاہر صحتمند افراد ہارٹ اٹیک کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟

یمنی میزائل پروگرام سے روسی ڈرونز اور اماراتی مہم تک: کلاڈ کوڈ کیا ہے اور اسے ہتھیاروں کی تیاری کے لیے کون استعمال کر رہا ہے؟

جب جناح فلم کی شوٹنگ کے دوران ہالی وڈ اداکار کرسٹوفر لی حقیقت میں رو پڑے

مامیہ شاہ جعفر: ’جب آپ کو اپنے لباس پر جوابدہ ہونا پڑے، تو آپ کے اندر بہت کچھ بدل جاتا ہے‘

’ہماری بھی نقل کی‘: ایپل کے پہلے فولڈیبل آئی فون ’ڈوؤ‘ پر سام سنگ کا طنز

ڈرون حملوں کا خطرہ، خیبر پختونخوا پولیس نے یوکرین کی حکمت عملی اپنا لی

’ڈوؤ‘: ایپل کمپنی کا پہلا اور ’سب سے مہنگا‘ فولڈ ایبل آئی فون

’ڈیو‘: ایپل کمپنی کا پہلا اور ’سب سے مہنگا‘ فولڈ ایبل آئی فون

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی