ننگرپارکر میں ایمبولینس میں آتشزدگی، 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی


تھرپارکر کے علاقے ننگرپارکر کے شہر ڈانو دھانڈل کے مقامی اسپتال میں کھڑی ایمبولینس میں آگ لگنے سے 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق زخمیوں کو تحصیل اسپتال ننگرپارکر منتقل کیا گیا جبکہ شدید جھلسنے والے افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی روانہ کردیا گیا۔ تحصیلدار ننگرپارکر کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں آگ لگنے کی وجہ سلنڈر پھٹنا بتائی گئی ہے۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے میرپورخاص اور کراچی سے ماہرین کی ٹیمیں طلب کرلی گئی ہیں، جو شواہد کا جائزہ لے کر حادثے کی وجوہات کا تعین کریں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ننگرپارکر میں ایمبولینس میں آتشزدگی، 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

نورین نیازی کی طبیعت اچانک خراب، جیل سے اسپتال منتقل

’میں ایک بھوت کے ساتھ رہتی ہوں‘: جاپان میں ’آسیب زدہ‘ سمجھے جانے والے گھروں کی مانگ کیوں بڑھ رہی ہے؟

ایران پر حملے کا سوال اور عالمی معیشت: امریکی اور اسرائیلی انتخابات کے نتائج پوری دنیا پر کیسے اثر انداز ہوں گے؟

عمران خان کی بہن نورین نیازی کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی: ’اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت نہیں‘

نیتن یاہو نے عرب جماعتوں پر اسرائیلی الیکشن ’چوری‘ کرنے کا الزام کیوں لگایا؟

’اچانک دھماکے شروع ہوئے اور چاروں طرف دھواں دھواں ہو گیا‘: انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’ہمارے خلاف مقدمات جبری گمشدگیوں کے کیسز کی پیروی پر درج کیے گئے‘: ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کا دعویٰ

’ہر قسم کا اسلحہ استعمال ہو رہا تھا‘: انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کو برتری حاصل مگر اکثریت سے محروم

اسرائیل میں انتخابات: نیتن یاہو اور آئزنکوٹ سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، عرب جماعتیں اہمیت اختیار کر گئیں

اسرائیل میں انتخابات: 77 فیصد سے زیادہ ووٹوں کی گنتی مکمل، نیتن یاہو اور آئزنکوٹ سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

اسرائیل کی عرب اقلیت کیا ہے اور وہ حکومت سازی میں ’کِنگ میکر‘ کا کردار کیسے ادا کر سکتی ہے؟

اسرائیل میں انتخابات: 70 فیصد سے زیادہ ووٹوں کی گنتی مکمل، نیتن یاہو اور آئزنکوٹ سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

پاک افغان سرحد پر فائرنگ، انگور اڈہ میں ایک شہری شہید، 5 زخمی

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی