پوتے پوتیوں اور نواسوں والے ہو کر دوبارہ شادی۔۔ 80 برس کے دلہا اور 75 سال کی دلہن کی بڑھاپے میں شادی کی دلچسپ وجہ


شادی میں دیر سویر تو ہو ہی جاتی ہے لیکن 80 سال کی عمر میں شادی ہو تو سننے والے بھی حیران رہ جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں ہونے والی شادی میں جس میں 80 برس کے دلہا اور 75 برس کی دلہن کی شادی ہوئی۔ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ دیکھیں ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 80 سالہ سمیڈا نائک نے 75 سالہ گوگلوتو لالماں نامی خاتون کے گلے میں نہ صرف منگل سوتر پہنایا نلکہ شادی کی تمام رسومات پوری کیں۔ واضح رہے کہ ان دونوں دلہا اور دلہن کے پوتے، پوتیوں اور نواسے نواسیوں بھی ہیں جبکہ دونوں پہلے سے شادی شدہ ہیں۔ مقامی جوڑے شادی کے 50 برس مکمل ہونے کے بعد دوبارہ شادی کی رسم ادا کرتے ہیں جسے سشتی پورتی رسم کہا جاتا ہے۔

مزید خواتین کی خبریں

کاش ماں باپ کی اور خدمت کرلیتا۔۔ ابرار الحق کن دو غریب آدمیوں سے معافی مانگنا چاہتے ہیں؟

میں نے 7 طلاقیں کروائی ہیں ۔۔ مارننگ شوز نے کیسے انصار برنی کو صارم برنی کے خلاف کر دیا؟ انصار برنی نے حقیقت بتا دی

انشاء اللہ عامر کو جلد انصاف ملے گا اور۔۔ یاسر شامی کے وارنٹ گرفتاری کی خبر شیئر کرتے ہوئے بشریٰ اقبال نے کیا لکھا؟

ہم ایک دوسرے کی طاقت بنے کیونکہ۔۔ ایک ساتھ مقابلے کا امتحان کیسے پاس کر لیا؟ نئی مثال قائم کردی