آدمی کے سر پہ پر کیسے نکل آیا اور گلاس سکے پر کیسے کھڑا ہے؟ چند ایسی تصویریں جن کے راز آپ کا دماغ بھی چکرا کر رکھ دیں


کچھ تصویریں ہمیں آنکھوں کا دھوکہ معلوم ہوتی ہیں جبکہ کچھ محض اتفاق سے وجود میں آتی ہیں اور آرٹ کا دلچسپ نمونہ بن جاتی ہیں. ہم بھی آپ کے لیے کچھ ایسی ہی دلچسپ تصویریں لے کر حاضر ہوئے ہیں. سمندر کے بیچوں بیچ طوفان تو آسکتا ہے لیکن خوفناک شارکس اچانک گھیرے میں لے لیں، اس سے خوفناک منظر شاید ہی کوئی اور ہو. امید ہے اس ڈرا دینے والے اتفاق کے بعد کشتی کے مسافر صحیح سلامت گھر پہنچ گئے ہوں گے. چڑیا گھر جائیں اور تصویر نہ کھنچوائیں ایسا بھلا کیسے ہوسکتا ہے؟ لیکن یہ بھی تو ممکن ہے تصویر کھنچوانے کا آپ سے بھی زیادہ شوقین کوئی اور وہاں موجود ہو گلاس کے اوپر سکہ کھڑا ہے اور اسی پر ایک اور گلاس رکھا ہے. یہ کسی جادوگر کا جادو ہے یا کسی ٹرک کا کمال؟ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اگر انسان کے پر ہوتے تو کیسا ہوتا؟ دیکھیں ان صاحب کو جن کے سر پر ہی پر نکل آیا ہے.

مزید خواتین کی خبریں

کیا بتا سکتے ہیں اس تصویر میں کتنے گھوڑے ہیں؟ آپ کا جواب کھولے گا آپ کی ذہانت کے راز

کروڑوں کی گاڑی ہے لیکن ٹھیلے پر دہی بھلے بیچتا ہوں۔۔ رئیس ترین چاٹ والے کی دلچسپ ویڈیو کے چرچے

معصومہ بلکل معصوم نہیں، اور ۔۔ حریم فاروق نے ڈرامہ 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کے بارے میں کیا بتایا؟

رشتہ زہریلا ہوجائے تو نبھانا ضروری نہیں۔۔ محب مرزا نے شادی شدہ زندگی سے متعلق کون سے نئے مشورے دے دیئے؟