شادی کے 3 سال بعد گھر آئی ننھی پری ۔۔ بھارتی اداکار ورون دھون کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش


بھارتی اداکار ورون دھون اور اِن کی اہلیہ نتاشا دلال کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ورون دھون کے گھر شادی کے تین سال بعد پہلی بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) گزشتہ روز ورون دھون کی اہلیہ کو درد کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جس کے بعد رات میں کرن جوہر نے اپنے سوشل میڈیا پر جوڑے کے ہاں بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ دوسری جانب ورون کے والد ڈیوڈ دھون نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پوتی کی پیدائش کی تصدیق کی، اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) بہرحال ابھی تک فیملی کی طرف سے بچی کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں ورون دھون کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید خواتین کی خبریں

معصومہ بلکل معصوم نہیں، اور ۔۔ حریم فاروق نے ڈرامہ 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کے بارے میں کیا بتایا؟

رشتہ زہریلا ہوجائے تو نبھانا ضروری نہیں۔۔ محب مرزا نے شادی شدہ زندگی سے متعلق کون سے نئے مشورے دے دیئے؟

صرف 2 سال میں قرآن حفظ کیا لیکن اداکاری ۔۔ لائبہ خان کیسے گھر والوں کو منا کر شوبز انڈسٹری کا حصہ بنیں؟

شہر قائد سمیت ملک بھر میں آج سے تیز بارشیں۔۔ بارش کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہ سکتا ہے؟