ماضی کی مشہور نیوز اینکر انتقال کرگئیں۔۔ صدارتی تمغہ پانے والی تسکین ظفر کا اچانک انتقال کیسے ہوا؟


پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور نیوز کاسٹر تسکین ظفر 9 جون کو انتقال کر گئیں۔ View this post on Instagram A post shared by Content CreatorZ CCZ (@cczdigital) تفصیلات کے مطابق 67 برس کی تسکین ظفر کا انتقال راولپنڈی میں ہوا اور وہیں ان کی تدفین بھی کی گئی. View this post on Instagram A post shared by Media Spring Pk (@mediaspringpk) تسکین ظفر کو مارچ 2023 میں صدر عارف علوی نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا تھا. تسکین ظفر نے ہی مئی 1998 میں پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے ایٹمی دھماکوں کے تجربوں کی خبر پی ٹی وی پر پڑھی تھی. میڈیا ذرائع کے مطابق معروف نیوز اینکر کافی عرصے سے بیمار تھیں. View this post on Instagram A post shared by Radio Pakistan News Official (@radiopakistannewsofficial)

مزید خواتین کی خبریں

معصومہ بلکل معصوم نہیں، اور ۔۔ حریم فاروق نے ڈرامہ 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کے بارے میں کیا بتایا؟

رشتہ زہریلا ہوجائے تو نبھانا ضروری نہیں۔۔ محب مرزا نے شادی شدہ زندگی سے متعلق کون سے نئے مشورے دے دیئے؟

صرف 2 سال میں قرآن حفظ کیا لیکن اداکاری ۔۔ لائبہ خان کیسے گھر والوں کو منا کر شوبز انڈسٹری کا حصہ بنیں؟

شہر قائد سمیت ملک بھر میں آج سے تیز بارشیں۔۔ بارش کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہ سکتا ہے؟