مومنہ اقبال کے والد انتقال کر گئے! اداکارہ نے سوشل میڈیا پر افسوسناک خبر شیئر کرتے ہوئے کیا کہا؟


پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے والد گزشتہ رات انتقال کر گئے۔ اداکارہ نے کل رات اپنے انسٹاگرام پر یہ افسوسناک خبر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد محترم اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ مومنہ اقبال کے والد ان کے کیرئیر کے لیے انتہائی معاون تھے اور ہمیشہ ان کی حوصلہ افزائی کرتے تھے۔ مومنہ نے یہ پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے انتقال کی خبر کے ساتھ تدفین کے بارے میں بھی معلومات فراہم کر دی۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو اس مشکل وقت سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون!

مزید خواتین کی خبریں

کیا بتا سکتے ہیں اس تصویر میں کتنے گھوڑے ہیں؟ آپ کا جواب کھولے گا آپ کی ذہانت کے راز

کروڑوں کی گاڑی ہے لیکن ٹھیلے پر دہی بھلے بیچتا ہوں۔۔ رئیس ترین چاٹ والے کی دلچسپ ویڈیو کے چرچے

معصومہ بلکل معصوم نہیں، اور ۔۔ حریم فاروق نے ڈرامہ 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کے بارے میں کیا بتایا؟

رشتہ زہریلا ہوجائے تو نبھانا ضروری نہیں۔۔ محب مرزا نے شادی شدہ زندگی سے متعلق کون سے نئے مشورے دے دیئے؟