23 سال کی لڑکی نے 80 سال کے بوڑھے سے شادی کیوں کر لی؟ وجہ جان کر لوگ بھی حیران رہ گئے


کہا جاتا ہے کہ محبت ذات پات یا عمر کے فرق کو نہیں مانتی لیکن ایسی بھی کیا محبت کہ 23 سال کی نازک اندام حسینہ نے 80 برس کے بوڑھے سے شادی رچا لی؟ چین کے صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں 23 سالہ ژیاؤفانگ سماجی خدمت کرنے آتی تھیں اور وہیں ان کی ملاقات 80 سالہ مسٹر لی سے ہوئی جس کا انجام شادی کی صورت میں نکلا. مسٹر لی کی محبت میں ژیاؤفانگ نے اس بات کی بھی پرواہ نہیں کی کہ ان کے خاندان والے ان سے ناراض ہوگئے ہیں. یہاں تک کہ دونوں کی شادی میں بھی ژیاؤفانگ کے گھر والوں نے شرکت نہیں کی. اس حیرت انگیز شادی پر لوگوں نے ژیاؤفانگ پر الزام لگایا کہ انھوں نے مسٹر لی سے پیسوں کی خاطر شادی کی ہے جبکہ مسٹر لی کے پاس کوئی جائیداد نہیں اور ژیاؤفانگ کو شادی کے بعد بھی کام کرنا پڑے گا. لیکن جس بات نے اس کم عمر حسینہ کا دل جیتا وہ ہے مسٹر لی کی ذہانت اور دونوں کے ایک جیسے شوق.

مزید خواتین کی خبریں

معصومہ بلکل معصوم نہیں، اور ۔۔ حریم فاروق نے ڈرامہ 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کے بارے میں کیا بتایا؟

رشتہ زہریلا ہوجائے تو نبھانا ضروری نہیں۔۔ محب مرزا نے شادی شدہ زندگی سے متعلق کون سے نئے مشورے دے دیئے؟

صرف 2 سال میں قرآن حفظ کیا لیکن اداکاری ۔۔ لائبہ خان کیسے گھر والوں کو منا کر شوبز انڈسٹری کا حصہ بنیں؟

شہر قائد سمیت ملک بھر میں آج سے تیز بارشیں۔۔ بارش کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہ سکتا ہے؟