چھوٹے بھائی کو گود میں محبت سے اٹھایا ہوا ہے۔۔ بھائی بہن کی یہ مشہور جوڑی کون ہے؟


آج کل مشہور شخصیات کی بچپن کی تصویریں سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں دیکھ کر شائقین کافی محضوض ہوتے ہیں کہ آیا ہمارا پسندیدہ فنکار بچپن میں کیسا دکھائی دیتا تھا۔ اب حال ہی میں یہ تصویر بھی سوشل میڈیا کی زینت بنی جس میں بڑی بہن چھوٹے بھائی کو گود میں لیئے کھڑی دکھائی دے رہی ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ دونوں بھائی بہن کی جوڑی کون ہے؟ واضح رہے دونوں کا تعلق مختلف شعبوں سے ہے۔ اگر آپ اب بھی پہچان نہیں پائے تو چلیں ہم ہی آپ کی یہ مشکل آسان کر دیتے ہیں۔ دراصل یہ بچہ اور کوئی نہیں بلکہ پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی ہے، اور انہیں گود میں اٹھائے، انکی بڑی بہن، ڈاکٹر فضیلہ عباسی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Dr. Fazeela Abbasi (@drfazeelaabbasi)

مزید خواتین کی خبریں

معصومہ بلکل معصوم نہیں، اور ۔۔ حریم فاروق نے ڈرامہ 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کے بارے میں کیا بتایا؟

رشتہ زہریلا ہوجائے تو نبھانا ضروری نہیں۔۔ محب مرزا نے شادی شدہ زندگی سے متعلق کون سے نئے مشورے دے دیئے؟

صرف 2 سال میں قرآن حفظ کیا لیکن اداکاری ۔۔ لائبہ خان کیسے گھر والوں کو منا کر شوبز انڈسٹری کا حصہ بنیں؟

شہر قائد سمیت ملک بھر میں آج سے تیز بارشیں۔۔ بارش کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہ سکتا ہے؟