مکہ مکرمہ میں نکاح۔۔ قومی کرکٹر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے


پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ محمد وسیم جونیئر نے اپنے مداحوں کیساتھ خوشی کی خبر انسٹاگرام پر شیئر کی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر بھی جاری کیں، تصاویر میں وسیم اہلیہ کے ہمراہ احرام باندھے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے نظر آرہے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں انہوں نے اپنی دلہن کا ہاتھ تھام ہوا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Muhammad Waseem (@waseem.jnr) دونوں سعودی عرب کے ایک ہوٹل میں موجود ہیں جہاں سے خانہ کعبہ بھی بظاہر نظر آرہا ہے۔ قومی کرکٹر وسیم کی پوسٹ پر ساتھی کرکٹرز کی جانب سے انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

مزید خواتین کی خبریں

کیا بتا سکتے ہیں اس تصویر میں کتنے گھوڑے ہیں؟ آپ کا جواب کھولے گا آپ کی ذہانت کے راز

کروڑوں کی گاڑی ہے لیکن ٹھیلے پر دہی بھلے بیچتا ہوں۔۔ رئیس ترین چاٹ والے کی دلچسپ ویڈیو کے چرچے

معصومہ بلکل معصوم نہیں، اور ۔۔ حریم فاروق نے ڈرامہ 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کے بارے میں کیا بتایا؟

رشتہ زہریلا ہوجائے تو نبھانا ضروری نہیں۔۔ محب مرزا نے شادی شدہ زندگی سے متعلق کون سے نئے مشورے دے دیئے؟