میری جنت اب اللہ کے حوالے۔۔ مایا خان کی والدہ انتقال کرگئیں


"میری جنت، میری ماں، اب اللہ تعالیٰ کے حوالے ہیں" یہ کہنا ہے مشہور اداکارہ اور میزبان مایا خان کا جنھوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی والدہ کے انتقام کی افسوس ناک خبر شئیر کی ہے. مایا خان نے مزید لکھا کہ والدہ کی نمازِ جنازہ آج دوپہر جمعے کی نماز کے بعد عثمان غنی مسجد میں ادا کی جائے گی۔ اپنے دوستوں اور مداحوں سے مرحومہ والدہ کی مغفرت کے لئے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے.

مزید خواتین کی خبریں

کیا بتا سکتے ہیں اس تصویر میں کتنے گھوڑے ہیں؟ آپ کا جواب کھولے گا آپ کی ذہانت کے راز

کروڑوں کی گاڑی ہے لیکن ٹھیلے پر دہی بھلے بیچتا ہوں۔۔ رئیس ترین چاٹ والے کی دلچسپ ویڈیو کے چرچے

معصومہ بلکل معصوم نہیں، اور ۔۔ حریم فاروق نے ڈرامہ 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کے بارے میں کیا بتایا؟

رشتہ زہریلا ہوجائے تو نبھانا ضروری نہیں۔۔ محب مرزا نے شادی شدہ زندگی سے متعلق کون سے نئے مشورے دے دیئے؟