اب میرے لئے صرف دعا کریں۔۔ حنا خان کون سی خوفناک بیماری کا شکار ہوگئیں؟


"جو لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں میں اُن کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے اسٹیج تھری بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے" یہ افسوس ناک خبر دی ہے بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ حنا خان نے جن میں موذی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے. View this post on Instagram A post shared by 𝑯𝒊𝒏𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@realhinakhan) حنا خان نے انسٹاگرام پر اس بارے میں پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کینسر کی تشخیص کے باوجود میں اس بیماری کے علاج کے لیے پُرعزم اور مضبوط ہوں۔ "میرا علاج شروع ہوچکا ہے. میں چھاتی کے کینسر کو شکست دینے کے لیے ہر جنگ لڑوں گی اور مجھے یقین ہے کہ میں کامیاب بھی ہوجاؤں گی۔ مجھے امید ہے آپ سب اس مشکل وقت میں میرا ساتھ دیں گے. View this post on Instagram A post shared by Hindustan Times (@hindustantimes) "میں اپنے گھر والوں اور دوستوں اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے کینسر کو ہرا دوں گی. مجھے اللہ کی ذات پر اور اپنی مضبوطی پر بہت یقین ہے۔ آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے.

مزید خواتین کی خبریں

معصومہ بلکل معصوم نہیں، اور ۔۔ حریم فاروق نے ڈرامہ 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کے بارے میں کیا بتایا؟

رشتہ زہریلا ہوجائے تو نبھانا ضروری نہیں۔۔ محب مرزا نے شادی شدہ زندگی سے متعلق کون سے نئے مشورے دے دیئے؟

صرف 2 سال میں قرآن حفظ کیا لیکن اداکاری ۔۔ لائبہ خان کیسے گھر والوں کو منا کر شوبز انڈسٹری کا حصہ بنیں؟

شہر قائد سمیت ملک بھر میں آج سے تیز بارشیں۔۔ بارش کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہ سکتا ہے؟