فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں


پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ کا کراچی میں انتقال ہوگیا ہے. مرحومہ کی عمر 63 برس تھی۔ والدہ کے انتقال کے افسوس ناک موقع پر فواد عالم کا کہنا ہے کہ وہ پچھلے کچھ مہینوں سے کافی بیمار تھیں البتہ اب ان کے انتقال کے بعد خود کو بہت ہی زیادہ تنہا محسوس کر رہا ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میری ماں کے درجات بلند فرمائے. فواد عالم کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب فیلکن سٹی نزد ملیر کینٹ میں ادا کی جائیگی۔

مزید خواتین کی خبریں

کیا بتا سکتے ہیں اس تصویر میں کتنے گھوڑے ہیں؟ آپ کا جواب کھولے گا آپ کی ذہانت کے راز

کروڑوں کی گاڑی ہے لیکن ٹھیلے پر دہی بھلے بیچتا ہوں۔۔ رئیس ترین چاٹ والے کی دلچسپ ویڈیو کے چرچے

معصومہ بلکل معصوم نہیں، اور ۔۔ حریم فاروق نے ڈرامہ 'بسمل' میں اپنے منفی کردار کے بارے میں کیا بتایا؟

رشتہ زہریلا ہوجائے تو نبھانا ضروری نہیں۔۔ محب مرزا نے شادی شدہ زندگی سے متعلق کون سے نئے مشورے دے دیئے؟