اعجاز اسلم نے تو ٹپس بھی دیں... مشہور پاکستانی شخصیات کی سحر و افطار کی تصاویر٬ جانیے یہ لوگ ان لمحات کو کیسے گزارتے ہیں؟

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہوچکا ہے اور آج پہلا عشرہ نصف کو بھی پہنچ چکا ہے- پوری دنیا کے مسلمان جوش و خروش کے ساتھ عبادات میں مصروف ہیں- اس ماہِ مقدس کے چند خاص لمحات سحر و افطار کے بھی ہوتے ہیں جن پر آپ کا دسترخوان ﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ بےشمار نعمتوں سے سجا ہوتا ہے- اور ہر مسلمان ہی اس موقع پر خصوصی اہتمام کرتا ہے- حال ہی میں پاکستان کی چند مشہور شخصیات نے اپنے سحر و افطار کے لمحات کی تصاویر شئیر کی ہیں- آئیے ماہ رمضان سے متعلق اپنی خوشیاں بانٹتے ہوئے مشہور شخصیات کی تصاویر پر ایک نظر ڈالتے ہیں-
 
صبا قمر نے کھانا پکاتے ہوئے اپنے کچن سے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔
 
اعجاز اسلم نے اپنے سحر و افطار کے کھانے کی تصاویر کے ساتھ ٹپس دیں۔
 
عاصم اظہر نے لاہور میں لسی پیلے ہوئے اپنے سحری کے لمحات پر مبنی پوسٹ شیئر کی-
 
مشہور اداکارہ اشنا شاہ کے شوہر نے افطار سے قبل اپنی تصویر شیئر کی۔
 
مومنہ مستحسن نے بھی ایک اسٹوری پوسٹ کی۔
 
عروہ حسین نے بھی اپنی افطار کی تصویر پوسٹ کی۔

انٹرٹینمنٹ

میں نے ایک بار خودکشی کرنے کا سوچا اور... امیتابھ کی فلم میں 49 سیکنڈ کے کردار نے کیسے متھن چکرورتی کی قسمت پلٹ دی

خبریں پڑھتے پڑھتے فلموں میں جا پہنچیں٬ سمیتا پاٹل جنہوں نے موت سے پہلے ایک بھرپور زندگی گزاری٬ دلچسپ واقعات

تم تو جوکر لگتے ہو اور ٬ نصیر الدین شاہ جن کی زبان سے دلیپ کمار سمیت کئی بڑے اداکار نہ بچ سکے

تم نے اپنی شکل بھی دیکھی ہے... عام سی شکل والے نواز الدین صدیقی کی فیکٹری ورکر سے اداکار بننے کی کہانی٬ کیسے کیسے مشکل لمحات دیکھے؟

مزید انٹرٹینمنٹ...