بابر نے اچھا کھیلا اور آسٹریلیا سے پورا کھیل چھین لیا ۔۔ جانیے خاتون صحافی نے اپنے ہی کھلاڑیوں کی بجائے بابر اعظم کی تعریف کیوں کی؟


کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں بابر اعظم نے 196 رنز کی بہترین بلے بازی کی جس کی وجہ سے راتوں رات یہ پہلے سے زیادہ مقبول ہو گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ابھی آسٹریلوی صحافی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ آسٹریلوی صحافی ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں آسٹریلیا کی حمایت کروں۔ میں در حقیقت معیاری کرکٹ کی حمایت کرتی ہوں اور خوش قسمتی سے کراچی میں مجھے بہت کچھ دیکھنے کو ملا ۔ یہی نہیں خوص طور پر بابر کو اس کے ہوم گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے دیکھ کر بہت اچھا لگا ۔ صرف بابر ہی نہیں بلکہ عبد اللہ شفیق کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جس طرح ذہنی دباؤ کنٹرول کیا ، بہت ہی متاثر کن تھا۔ مجموعی طور پر، یہ ان دونوں بلے بازوں کی طرف سے ایک غیر معمولی تبدیلی تھی اور بالآخر، انہوں نے آسٹریلیا سے پورا کھیل چھین لیا، صحافی میلنڈا فیرل آسٹریلیا کی کارکردگی کے بارے میں کہا کہ آسٹریلیا نے میچ کے آخر میں کچھ کیچز چھوڑدیے، لیکن جیسا کہ آپ جانتے ہیں، کرکٹ میں ایسا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ انہیں یقین ہے کہ بھارت لاہور ٹیسٹ بھی اسی طرح سنسنی خیز ثابت ہو گا، اور میں یہاں کراچی والوں کی مہمان نواز ی کا شکریہ بھی ادا کرتی ہوں، اب جلد ہی اس شہر میں دوبارہ واپس بھی آؤں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

شاہد آفریدی نے رضوان کو اہم مشورہ دے دیا

وراٹ کوہلی کی ’اورینج کیپ‘: ’18ویں آئی پی ایل میں 18 نمبر جرسی والا سب کو پیچھے چھوڑ رہا ہے‘

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10: شیڈول میں تبدیلی کا امکان

بھارت کی نئی چال! پاکستان ہاکی ٹیم شدید مشکل میں

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو پانچ رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو واپس بھیج دیا گیا

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

شاہد آفریدی کا پہلگام واقعے پر بھارت کے جھوٹے الزامات پر شدید ردعمل

کرکٹ ویب سائٹ ’کرک بز‘ نے پی ایس ایل کی کوریج کیوں روک دی ہے؟

ندا ڈار نے کرکٹ سے بریک لے لی، وجہ کیا بنی؟

کپتان اظہرالدین کا ایک فیصلہ جس نے سچن تندولکر کو کرکٹ کا دیوتا بنا دیا

’پاکستان کا فیصلہ سب کے لیے مقدم‘، پی ایس ایل کے انڈین براڈکاسٹنگ عملے کی واپسی

پاکستان ویمن کرکٹ کی سابقہ کپتان ندا ڈار نے کرکٹ سے بریک لے لی، وجہ کیا بنی؟

فردوس جمال کیلئے بڑا اعزاز، اہم ایوارڈ سے نوازا دیا گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی