سابق وزیر داخلہ شیخ رشید گرفتار


راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے بھتیجے راشد شفیق نے کہا ہے راولپنڈی پولیس کی بھاری نفری شیخ رشید کی رہائش گاہ پہنچی جہاں سے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔سابق رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کے مطابق شیخ رشید کو اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کو 12 بجکر 40 منٹ پر گرفتار کیا گیا اور پولیس یہ نہیں بتا رہی کہ شیخ رشید کو کس تھانے لے کر گئے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: واضح رہے کہ دو روز قبل شیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں ان کے خلاف ایک درخواست دی گئی تھی جہاں شیخ رشید کو طلب کیا گیا تھا تاہم شیخ رشید تھانے میں پیش نہیں ہوئے تھے۔شیخ رشید نے تھانہ آبپارہ طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا اور درخواست میں تھانہ آبپارہ طلبی کا نوٹس غیرقانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پہلگام حملہ اور آئی ایس آئی سربراہ کی بطور مشیر قومی سلامتی تعیناتی: عاصم ملک کون ہیں اور پاکستان حکومت کا یہ فیصلہ کیوں اہم ہے؟

پہلگام واقعہ: تحقیقات کے لیے سکیورٹی کونسل کے ارکان پر مشتمل کمیشن بنایا جائے، خواجہ آصف

پہلگام واقعہ: سکیورٹی کونسل کے ممبران پر مشتمل تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا جائے، خواجہ آصف

وزیراعلیٰ ہاؤس سے ریاست مخالف بیانیہ پھیلایا جارہا ہے، گورنر خیبرپختونخوا

گجرات کے قصائی مودی نے اگر پانی بند کیا تو اُنکا خون بہے گا، بلاول بھٹو

توانائی کے منصوبوں میں تاخیر نا قابل قبول ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان

بھارتی گانوں کی نشریات بند کردی گئیں

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ، آرمی چیف

صدرمملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، بھارت کے جارحانہ رویہ پر شدید تشویش کا اظہار

وزیرخارجہ کا صومالی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، بھارتی پراپیگنڈے سے آگاہ کیا

پہلگام حملہ میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' ملوث نکلی، خفیہ دستاویزات لیک

پاک بھارت کشیدگی میں ایٹمی تصادم کا خدشہ ہمیشہ موجود رہتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پہلگام حملہ انڈین سکیورٹی اداروں کی ناکامی، پاکستان اور انڈیا کے درمیان باقاعدہ جنگ کا امکان نہیں: سابق سربراہ ’را‘ کا بی بی سی کو انٹرویو

کوئی ابہام نہ رہے، انڈیا کی فوجی مہم جوئی کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا: جنرل عاصم منیر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی