ریکوڈک ڈیل فائنل کی تو جنرل (ر) باجوہ نے مجھے ہیرو قرار دیا، شوکت ترین


سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ریکوڈک ڈیل فائنل کی تو جنرل (ر) باجوہ نے مجھے ہیرو قرار دیا۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اگر سابق آرمی چیف نے میرے متعلق وہی گفتگو کی ہے جو کالم نگار نے چھاپی ہے تو میں  جواب دینا چاہوں گا۔مجھے یقین نہیں کہ جنرل(ر) باجوہ نے ان خیالات کا اظہار کیا مگر پھر بھی ریکارڈ کی درستگی کیلئے کچھ حقائق عرض کرنا چاہتا ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ ریکوڈک ڈیل فائنل کی تو جنرل صاحب نے مجھے ہیرو قرار دیا۔کالم نگار کے مطابق سابق آرمی چیف نے دعویٰ کیا کہ نیب کے 8ارب کے مقدمے کے خاتمے میں جنرل( ر)فیض حمید نے میری مدد کی،یہ تاثر خلافِ حقیقت اور  مضحکہ خیر ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کسی مالی کرپشن کے الزام کے بغیر چار رینٹل پاورز کامعاملہ مجھ پر ڈالا  گیا۔میں نے رینٹل کمپنیوں کو اضافی سات فیصد ایڈوانس کی فراہمی کی منظوری دی۔2019میں وزیراعظم عمران خان نے مجھے ذمے داری سونپنے کا کہا تو میں نے معذرت کی۔میری معذرت کا سبب یہ تھا کہ میرے خلاف مقدمے تھے جن میں پچھلے سات سال سے کوئی کارروائی نہ ہوئی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پہلگام حملہ اور آئی ایس آئی سربراہ کی بطور مشیر قومی سلامتی تعیناتی: عاصم ملک کون ہیں اور پاکستان حکومت کا یہ فیصلہ کیوں اہم ہے؟

پہلگام حملہ انڈین سکیورٹی اداروں کی ناکامی، پاکستان اور انڈیا کے درمیان باقاعدہ جنگ کا امکان نہیں: سابق سربراہ ’را‘ کا بی بی سی کو انٹرویو

کوئی ابہام نہ رہے، انڈیا کی فوجی مہم جوئی کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا: جنرل عاصم منیر

پہلگام: انڈیا میں تحقیقات کہاں تک پہنچیں اور پاکستان کیوں غیر جانبدارنہ تحقیقات کا مطالبہ کر رہا ہے؟

غزہ جنگ میں پہلی بار استعمال ہونے والے اسرائیلی ’بار‘ میزائل کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

کھانا دوبارہ گرم کرتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

اپریل کے مہینے میں فی تولہ سونا کتنا مہنگا ہوا؟

پاکستان اور انڈیا کے بیچ پھنسے خاندان، ویزا کی پابندیاں اور خوف: ’ماں کو چھوڑ کر کیسے چلا جاؤں، ہماری کیا غلطی ہے‘

سسی پنوں: ایک شہزادی جس نے ’دھوبی کی بیٹی‘ کہلانے کو ترجیح دی

امریکہ اور یوکرین کے درمیان ’نایاب معدنی ذخائر‘ کا معاہدہ: ’شراکت داری ففٹی ففٹی کی بنیاد پر ہو گی‘

پہلگام حملہ، ٹکراؤ کی پالیسی اور جنرل عاصم منیر کا امتحان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی.. 1 لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملے گا؟

یومِ مزدور: پاکستان میں کم از کم اجرت کا قانون کیا ہے اور اس پر عملدرآمد کیسے یقینی بنایا جائے؟

انڈیا کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرے: امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی اور انڈین قیادت سے رابطہ: اسلام آباد پہلگام حملے کی مذمت اور تحقیقات میں تعاون کرے، مارکو روبیو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی