امریکی وفد کا دورہ پاکستان


اسلام آباد: امریکہ وزارت خارجہ کا ایک وفد رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا جس کا بنیادی مقصد دونوں ممالک کے درمیان سابقہ حکومت کے دوران تعلقات میں پیدا ہونے والے بگاڑ کو ختم کرنا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی ’روئٹرز‘ کے مطابق امریکی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے قونصلر ڈیریک کالیٹ کریں گے، وفد کا دورہ  18 فروری تک جاری رہے گا، اس دوران امریکی وفد بنگلہ دیش بھی جائے گا۔واضح رہے کہ امریکہ کا وفد اس وقت پاکستان کے دورے پر آرہا ہے کہ جس وقت ملک سخت معاشی مسائل کا شکار ہے جس سے نکلنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے مذاکرات جاری ہیں جب کہ سرکاری سطح پر لگائے جانے والے تحمینے کے تحت سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال پر قابو پانے کے لیے 16 ارب ڈالرز درکار ہیں۔امریکہ کے دفتر خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وفد کے اراکین پاکستانی حکام سے ملاقانوں کے دوران سیکیورٹی اور مالی تعاون کے علاوہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات بھی بات چیت کریں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

20 جون کو ایرانی عوام کے ساتھ یوم یکجہتی منایا جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

پاکستان کا نیوکلیئر اور میزائل پروگرام اپنے دفاع کے لیے ہے: اسحاق ڈار

پاک بحریہ ہمارے قومی دفاع کے آرکیٹیکچر میں ہمیشہ ایک مضبوط ستون کے مانند کھڑی رہی ہے: وزیراعظم

ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، نواز شریف

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم کو مقتولہ کی والدہ نے شناخت کر لیا

خطے میں کشیدگی: ’پاکستان میں تیل کی وافر مقدار موجود، بحران کا خطرہ نہیں‘

ٹیکس نادہندگان کی گرفتاری، وزیراعظم کی ایف بی آر کے اختیارات میں شفافیت لانے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

ٹیکس نادہندگان کی گرفتاری کا اختیار، وزیراعظم کا خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 2.6 ریکارڈ

ٹیکس دہندگان کے تعاون سے خیبر پختونخوا کا مالی ہدف پورا، صوبائی مشیر خزانہ

اسکینڈل فری ترقیاتی عمل حکومت پنجاب کی بڑی کامیابی ہے، مریم نواز

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری نے بہترین اندازمیں وفد کی قیادت کی، شیری رحمان

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی