پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس نے علی امین گنڈاپور کو ڈی آئی خان ہائی کورٹ بینچ کے احاطے سے گرفتار کیا ہے۔