آپریشن بنیان مرصوص سے بھارت کو کتنے بلین ڈالرز کا نقصان پہنچا؟ اسٹاک مارکیٹ بھی زمین بوس


پاکستان کے مؤثر اور بروقت ردعمل نے نہ صرف میدان میں بھارت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا بلکہ اس کا اثر براہ راست بھارتی معیشت پر بھی پڑا۔ ہفتے کی صبح پاک بھارت کشیدگی نے جیسے ہی شدت اختیار کی، بھارتی اسٹاک مارکیٹ لڑکھڑا گئی — اور 83 بلین ڈالرز کا جھٹکا نئی دہلی کے اقتصادی ایوانوں میں گونج اٹھا۔ یہ مالی نقصان لڑائی شروع ہونے سے پہلے ہی ریکارڈ ہو چکا تھا، جبکہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ماہرین مزید معاشی دباؤ کی پیشگوئی کر رہے ہیں۔ بھارت کے 13 میں سے 12 اہم تجارتی شعبے مندی کی لپیٹ میں آ گئے، اور حصص کی قیمتوں میں تیز گراوٹ دیکھی گئی۔ غیرملکی سرمایہ کاروں نے مارکیٹ سے ہاتھ کھینچنا شروع کر دیا، جس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ بھارتی کرنسی بھی دباؤ میں آ گئی — روپے کی قدر میں کمی نے مزید مسائل کو جنم دیا۔ معاشی تجزیہ کار اویناش گورکشکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان کی جانب سے مزید فوجی اقدامات سامنے آتے ہیں تو بھارت کو ایک مکمل اقتصادی بحران کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ان کے مطابق جنگی سیاست کا انتخاب بھارت کو معاشی تنہائی کی طرف دھکیل رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پیئرز مورگن کا انڈیا پاکستان پر شو: ’یہ مباحثہ نہیں حملہ تھا، انڈین مہمانوں کو مائیک بھی دیا گیا اور کھلی چھوٹ بھی‘

سابق برطانوی فوجیوں کا ’جنگی جرائم‘ کا اعتراف: ’بچوں سمیت نہتے قیدیوں کو قتل کیا، کئی بار سوئے ہوئے لوگوں پر گولیاں چلائیں‘

فریج کو جراثیم سے پاک رکھنے کے وہ گُر جن کے بارے میں جاننا جدید ترین ٹیکنالوجی کے دور میں بھی ضروری ہے

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود تاحال بند۔۔ بھارتی ائیر لائنز اب تک کتنے کروڑ کا بھاری نقصان اٹھا چکیں؟

بھارت کے بزدلانہ حملوں میں 11 فوجی اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے شہداء کے نام بتا دیے

پاکستان کا انڈین براہموس میزائل ’ہدف سے بھٹکانے‘ کا دعویٰ: کیا تیز رفتار میزائلوں کو ’اندھا‘ کیا جا سکتا ہے؟

جرمن ٹیکنالوجی فرم ایس اے پی کا کراچی میں انویشن ڈے تقریب کا انعقاد۔ کلاؤڈ ERP اور ڈیٹا پر مبنی جدت اور پاکستانی کمپنیوں کی جدید ٹیکنالوجی پر منتقلی پر گفتگو۔

بھارت پر برتری۔۔ پاک چین ٹیکنالوجی کے جدید میزائلوں کا پلڑا بھاری ! چینی ملٹری جریدے بھی سراہ اٹھے

کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش نے انڈیا کو مشکل میں ڈال دیا ہے

سونا ایک بار پھر مہنگا۔۔ جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟

انڈین حملوں میں پاکستانی فضائیہ کے سکواڈرن لیڈر سمیت 11 فوجی اہلکار جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 40 شہری ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر

گرمیوں میں نہار منہ ستو کا شربت کیوں پینا چاہیئے؟ صدیوں سے استعمال ہونے والے شربت کے جادوئی فائدے جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں

200 سانپوں سے خود کو کٹوا چکا ہوں۔۔ یہ شخص خود اپنی جان سے کیوں کھیلتا ہے؟ حیران کن وجہ بھی بتا دی

اگر تم وہاں ہوتے تو۔۔ زخمی سیف نے اسپتال میں بیٹے سے ایسا کیا کہا تھا جس نے ابرہیم علی خان کو اندر سے توڑ دیا؟

بھارتی حملے میں چپس بیچنے والا حیدر بھی شہید۔۔ 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جو واحد سہارا تھا ! دل دکھا دینے والی ویڈیو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی