پہلے ہم حیران تھے اب پریشان بھی ہیں، کامران مرتضیٰ


اسلام آباد: ممتاز قانون دان سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پہلے ہم حیران تھے اب پریشان بھی ہیں۔انہوں نے اس ضمن میں وضاحت کرتے ہوئے کہا حیران اس لیے ہیں کہ قانون ابھی بنا ہی نہیں تھا اور اس پر عمل درآمد روک دیا گیا۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان کامران مرتضیٰ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا قانون ابھی بنا ہی نہیں ہے، اس کا پراسیس چل رہا ہے، ماضی میں اس طرح کی کوئی مثال نظر نہیں آتی ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے جاری کردہ تحریری حکمنامے کے تحت عدالتی اصلاحات بل پر عمل درآمد روک دیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستان کی پروازیں مشکل کا شکار

پنجاب کا مالی سال 26-2025 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے فیصلے کو واپس لینا پڑے گا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان میں حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

جمع پونجی پر کٹوتی، نئے بجٹ میں سیونگ اکاؤنٹس کے منافع پر ٹیکس میں اضافہ کیوں؟

تربت اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتیوں کا معاملہ، ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت جاری

راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلا کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء پر مقدمات درج

ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کا قتل: ’شادی کی تقریب کے دوران نوجوان نے گولیاں چلائیں‘

گھڑ سواری اور کبوتر بازی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور کیا شوق رکھتے ہیں؟

گھڑ سواری اور کبوتر بازی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے اور مشغلے کیا ہیں؟

گھڑ سواری اور کبوتر بازی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے مزید مشغلے کیا ہیں؟

’ویڈیو کال پر روتے رہے‘، پشاور میں زیرِعلاج نومولود افغان بچے کی والدہ سات دن بعد پاکستان پہنچ گئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی