تیسرے ٹی20 کاٹاس ہوگیا ،پاکستانی سکواڈ میں ایک تبدیلیتیسرے ٹی20میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کرلیا۔پاکستان کی ٹیم میں زمان خان کی جگہ نسیم شاہ کواسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ، یاد رہے کہ 5 میچوں کی سیریز میں پاکستان پہلے 2 میچ جیت چکا ہے ۔
|