گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا اور 299 روپے تک پہنچ گیا، جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 14 روپے 3 پیسے کمی ہوئی ہے اس وقت ڈالر انٹر بینک میں 284 روپے 9 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔