غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو سزااورجرمانےکااعلان


سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو سزااورجرمانےکااعلان کردیا۔سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق غیر قانونی مشاعرمقدسہ میں داخل ہونےوالوں کو6ماہ قیداور50ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنےوالوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائےگی۔اقامہ ہولڈرز کو سزااور جرمانےکےعلاوہ ملک بدربھی کیاجائےگا۔مکہ مکرمہ کی تمام داخلی چیک پوسٹوں پرنگرانی کاعمل سخت کردیاگیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان۔۔ کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ.. فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملنے لگا؟

نریندر مودی، ترکی اور کشمیر: 20 سال بعد کسی انڈین وزیر اعظم کے قبرص کے دورے کا مقصد کیا ہے؟

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، پانچ افراد ہلاک اور 92 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، چار افراد ہلاک اور 87 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تین افراد ہلاک اور 74 زخمی

’خوف کی فضا، فتح کا بیانیہ اور اسرائیلی پیغامات‘: ایران پر حملوں کے بعد اٹھنے والے سوال جن کے جواب اب تک نہیں مل پائے

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی پر بات چیت کے لیے تیار نہیں: ایران

اسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی مسلح افواج کے انٹیلی جنس چیف ہلاک

مسئلہ جنگ بندی کا نہیں، مسئلہ ان چیزوں کو روکنا ہے جو ہماری بقا کے لیے خطرہ ہیں: بنیامن نتن یاہو

روس کی ایران، اسرائیل کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ کا پوتن کو بطور ثالث قبول کرنے کا عندیہ

عامر خان کی ’حب الوطنی‘ اور اردوغان کے ساتھ تصویر پر سوالات: ’میں ہمیشہ ہندوستان اور مسلح افواج کا ساتھ دوں گا‘

کیا ایران چند ماہ میں ایٹمی طاقت بننے والا تھا؟

ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کا قتل: ’شادی کی تقریب کے دوران نوجوان نے گولیاں چلائیں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی