تیز ہوائیں اور بارش کا امکان۔۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر کو خوشخبری سنا دی


سندھ کے مختلف شہروں میں سورج بدستور قہر ڈھا رہا ہے، اور گرمی کی شدت کم ہونے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ کراچی سمیت کئی علاقوں میں آئندہ دنوں تک موسم گرم اور نم رہے گا، جبکہ آج اور کل شہرِ قائد میں تیز ہواؤں کے جھونکے کچھ لمحوں کی راحت ضرور دے سکتے ہیں۔ دوسری جانب، محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ یکم مئی سے مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم پاکستان کے شمالی علاقوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے، جو پانچ مئی تک موجود رہے گا۔ یہ ہوائیں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور پنجاب کے بلند علاقوں میں بارش کا باعث بن سکتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی سسٹم کے کچھ اثرات سندھ کو بھی چھو سکتے ہیں، اور 2 سے 3 مئی کے دوران صوبے کے کچھ مقامات پر ہلکی بارش کی جھلک دکھائی دے سکتی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ریٹائرڈ ایئر مارشل جواد سعید پر ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی معلومات‘ شئیر کرنے کا الزام

ریٹائرڈ ایئر مارشل جواد سعید کے کورٹ مارشل کے بعد بھی تحقیقات جاری: ’جیل کی بجائے میس میں قید رکھا گیا ہے‘

تیز ہوائیں اور بارش کا امکان۔۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر کو خوشخبری سنا دی

انڈیا کا 26 رفال جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا اسے پاکستان پر فضائی برتری دلائے گا؟

انڈیا کا 26 رفال جنگی جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا اسے پاکستان پر فضائی برتری دلائے گا؟

لاہور نے نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی جیسے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔ دنیا کا 37 ویں کم جرائم اور 63 واں محفوظ ترین شہر ! دیکھیں

پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر انڈین کواڈ کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ

پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر انڈین کواڈ کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ

کم کارڈیشیئن اور ’گرینڈپا ڈکیت‘: لاعلمی میں معروف شخصیت کو لوٹنے والے یونس جو فرار ہوتے ہوئے زیورات سڑک پر گرا گئے

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئی ہیں؟

پل پر پڑا جوتا، چیخیں اور ایک لاکٹ: پنجاب پولیس نے ’غیرت کے نام‘ پر ہونے والے قتل کا سراغ کیسے لگایا

کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرل پارٹی کے مارک کارنی کی جیت

سات ماہ کی حاملہ گوجرانوالہ کی ماریہ کو انڈیا چھوڑنے کا حکم: ’بچے کے منتظر تھے لیکن اب سب کچھ بدل گیا ہے‘

باہمی مفاہمت کے بغیر کوئی نئی نہر تعمیر نہیں کی جائے گی: مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ

یوکرین جنگ: ’تین دن کی عارضی جنگ بندی‘ سے پوتن کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی