روس میں فوجی بغاوت کا خطرہ ٹل گیا


ماسکو: روس میں فوجی بغاوت کا خطرہ ٹل گیا، ویگنر جنگجو نے روسٹوو آن ڈان میں روسی فوجی ہیڈ کوارٹر خالی کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے نیم فوجی دستے ویگنر کے رہنما یوگینی بریگوزین نے ماسکو کی طرف مارچ روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم روسیوں کا خون نہیں بہانہ چاہتے اور اسی لیے فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ ماسکو کی جانب اپنی پیش قدمی روک دیں اور واپس یوکرین چلے جائیں۔ذرائع کے مطابق یوگینی پریگوزین کے اس اعلان کا مقصد بحران کو کم کرنا ہے۔یوگینی پریگوزین نے فوجی پیش قدمی روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی فورسز ماسکو سے صرف 200 کلومیڑ کے فاصلے پر ہیں لیکن انہیں واپس جانے کا حکم دے دیا گیا ہے۔یہ بھی پڑھیں: یوگینی پریگوزین نے یہ واضح نہیں کیا کہ روس نے ان کے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کو مانا ہے یا نہیں۔اس سے قبل یوگینی پریگوزین نے کہا تھا کہ ولادمیر پوتن نے غلطی کی ہے اب روس کو جلد ہی ایک نیا صدر ملے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستان اور انڈیا کے درمیان لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ

بغداد معاہدہ اور ’اتحادیوں کی دیوار‘: نیٹو جیسا وہ فوجی اتحاد جو ضرورت پڑنے پر پاکستان کے کام نہ آیا

انڈیا پاکستان کشیدگی کے دوران ’انفارمیشن وار‘ اور وہ فوجی اہلکار جو اس ’جنگ‘ کا چہرہ بن گئے

دہشتگردی اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں ہو سکتے، پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: نریندر مودی

پاکستان اور انڈیا کو متنبہ کیا تھا کہ لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا: ٹرمپ

کوہلی کی ریٹائرمنٹ: آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں خاموش کرنے والے انڈین لیجنڈ کی خوب سے خوب تر ہونے کی کہانی

’پاکستانی عوام بھائیوں کی طرح ہیں‘: کیا انڈیا کے ’آپریشن سندور‘ کے بعد ترکی نے پاکستان کا ساتھ دیا؟

سائنسدانوں کو حیران کرنے والے عجیب خلائی دھماکے جو بہت سے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھا سکتے ہیں

بھارت پر برتری۔۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ! سرمایہ داروں کا اعتماد بحال

پاکستان کو بھارت کے مقابلے 6 صفر سے کامیابی ملی.. ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کی دبنگ بریفنگ

تجارتی جنگ میں 90 دن کا وقفہ، محصولات میں کمی اور ’بدلتے لہجے‘: امریکہ اور چین کے مذاکرات جن پر پوری دنیا کی نظریں ہیں

مونجارو: بھوک اور وزن کم کرنے والا انجیکشن لیکن کیا یہ ایک مستقل حل ہے؟

ایران کا خطرہ، تحفظ کی قیمت اور ’تحفے کا وعدہ‘: ٹرمپ سعودی عرب سے کیا چاہتے ہیں؟

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی۔۔ 1 تولہ سونا سستا ہو کر کتنے کا ہوگیا؟

بینگن خون کی کمی کیسے دور کرتا ہے؟ جانیے سستے بینگن کا ذائقہ دار رائتہ بنانے کا آسان طریقہ اور 6 مہنگے فائدے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی