پرویز الہٰی پھٹ پڑے


لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی جیل میں مشکلات کے معاملے پر عدالت میں پھٹ پڑے۔لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو جیل میں بی کلاس سہولیات نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے آئی جی جیل خانہ جات اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو اگلی سماعت پر طلب کر لیا۔پرویز الہٰی سماعت کے دوران جج کے سامنے پھٹ پڑے۔ انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم پر جیل میں سہولیات دے کر تصاویر بنا لی جاتی ہیں اور پھر سامان اٹھا کر لے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے جیل میں جہاں رکھا گیا ہے وہاں کیڑے مکوڑے پھرتے رہتے ہیں جبکہ جہاں رکھا گیا ہے واش روم بھی اُدھر ہی ہے۔یہ بھی پڑھیں: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ مجھے بی کلاس فراہم نہیں کی گئی جبکہ میرے پاؤں سوج چکے ہیں اور صحت خراب ہے۔پرویز الہیٰ نے عدالت سے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی طرح ضمانت دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ عدالت مجھے جیل کے بجائے سروسز اسپتال منتقل کر دے کیوں کہ جیل میں کوئی سہولت نہیں دی گئی مکمل غلط بیانی کی جاتی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پہلگام جیسے معروف سیاحتی مقام پر کوئی انڈین فوجی یا پولیس اہلکار کیوں موجود نہیں تھا؟ وہ سوال جو اس معاملے کو پیچیدہ بنا رہے ہیں

’یہ سائبر حملہ نہیں‘: سپین اور پرتگال میں کئی گھنٹوں تک بجلی کی معطلی کا معمہ

مسلح افواج کو پہلگام حملے کے جواب میں ہدف اور وقت کے تعین کی مکمل آزادی ہے: مودی

پاکستان کا ایل او سی پر ’انڈین جاسوس ڈرون‘ مار گرانے کا دعویٰ، کواڈ کاپٹر جاسوسی کیسے کرتا ہے؟

فضائی برتری سمیت وہ عوامل جنھوں نے انڈیا کو 26 رفال طیارے خریدنے پر مجبور کیا

ریٹائرڈ ایئر مارشل جواد سعید پر ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی معلومات‘ شئیر کرنے کا الزام

ریٹائرڈ ایئر مارشل جواد سعید کے کورٹ مارشل کے بعد بھی تحقیقات جاری: ’جیل کی بجائے میس میں قید رکھا گیا ہے‘

تیز ہوائیں اور بارش کا امکان۔۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر کو خوشخبری سنا دی

انڈیا کا 26 رفال جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا اسے پاکستان پر فضائی برتری دلائے گا؟

انڈیا کا 26 رفال جنگی جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا اسے پاکستان پر فضائی برتری دلائے گا؟

لاہور نے نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی جیسے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔ دنیا کا 37 ویں کم جرائم اور 63 واں محفوظ ترین شہر ! دیکھیں

سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ.. 1 تولہ سونا مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر انڈین کواڈ کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ

پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر انڈین کواڈ کاپٹر کو مار گرانے کا دعویٰ

کم کارڈیشیئن اور ’گرینڈپا ڈکیت‘: لاعلمی میں معروف شخصیت کو لوٹنے والے یونس جو فرار ہوتے ہوئے زیورات سڑک پر گرا گئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی