انسانی فطرت ہے کہ وہ دوسروں سے خوبصورت نظر آنا چاہتا ہے، جھانوی کپور


بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے کہا کہ خوبصورت دکھائی دینا اور اس پر ناز کرنا عورت کا حق ہے۔بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں جھانوی کپور نے کہا کہ انسانی فطرت ہے کہ وہ دوسروں سے خوبصورت نظر آنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا یہ اپنی شخصیت کے اظہار کی ایک قسم ہے جس میں لوگوں کی بہت زیادہ دلچسپی ہوتی ہے۔گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشافانہوں نے کہا کہ وہ جب چھوٹی تھیں تو اپنی ماں سری دیوی کو تقریبات اور فلموں کی عکسبندی کے لئے تیار ہوتے دیکھتیں اور وہ بہت اچھا میک اپ کرتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ خواتین کا حق ہے کہ وہ نہ صرف خوبصورت دکھائی دیں بلکہ اپنی خوبصورتی پر ناز بھی کریں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ایمن اور منال خان کا پہلا فوٹو شوٹ کب اور کہاں ہوا تھا؟ تصویر دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے

شادی غلط وقت اور غلط جگہ ہوئی.. سب پر تنقید کرنے والے فردوس جمال نے پہلی بار اپنی ذات کا دکھ شئیر کردیا

محبت سے بیٹی کے بال بناتے اور ۔۔ شگفتہ اعجاز کا مرحوم شوہر کیلیئے جذباتی پیغام

دانش نے کبھی یہ غلط فہمی نہیں ہونے دی کہ۔۔ ندا یاسر کو پہلی ملاقات میں دیور کا کہا گیا کون سا جملہ آج بھی یاد ہے؟

مصری اداکارہ مونا ذکی کی فلم 'رحلہ 404'  آسکر میں نمائندگی کرے گی

سوزین اور ہرتھیک کی طلاق کیوں ہوئی تھی؟ سالوں بعد زید خان نے بہن کی نجی زندگی سے متعلق خاموشی توڑ دی

بھارتی سینما گھروں میں ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی دھماکے دار انٹری۔۔۔ ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی

ساڑھے 5 مہینے بعد نکاح کی تصویریں شئیر کردیں.. جویریہ عباسی کی دلہن بنی خوبصورت تصاویر وائرل

ایم ایف حسین: سنیما کے ہورڈنگ بنانے والا مصوّر انڈیا کا ’پکاسو‘ کیسے بنا؟

حکمران اللہ اور آخرت کو سامنے رکھ کر فیصلے کریں، حمزہ علی عباسی

 بالی وُڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کی شادی کی تصاویر وائرل

بالی وُڈ کی امیر ترین اداکارہ جوہی چاولہ کے پاس کتنی دولت ہے؟

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

مائرہ خان کی بیٹے کے ہمراہ فوٹو وائرل، ’ساری ماؤں کے دل ٹھنڈے رکھ یا رب‘

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا نام تبدیل کرلیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی