محبت سے بیٹی کے بال بناتے اور ۔۔ شگفتہ اعجاز کا مرحوم شوہر کیلیئے جذباتی پیغام


حال ہی میں اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر فلم ساز یحییٰ صدیقی انتقال کر گئے تھے، جس کے بعد اب انہوں نے اپنے مرحوم شوہر کے لیئے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ انسٹاگرام پر شگفتہ اعجاز نے ایک جذباتی اور یادگاری ویڈیو شیئر کی جس کے نیچے انہوں نے کیپشن دیا کہ، "آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔" View this post on Instagram A post shared by Shagufta Ejaz (@shaguftaejazofficial) اس خوبصورت ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے شوہر نہایت شفقت سے اپنی بیٹی کے بال بنا رہے ہیں۔ یاد رہے، شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی چند ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلہ تھے اور اسپتال میں زیرِ علاج تھے اور گزشتہ ہفتے طویل علالت کے بعد کر گئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

آمنہ الیاس کا خود سے متعلق حیران کن انکشاف

ٹرمپ کی کامیابی کے بعد کئی ہالی ووڈ اداکاراؤں کا امریکا چھوڑنے کا امکان

قطری شہزادے سے شادی کی افواہوں پر لائبہ خان نے خاموشی توڑدی

ایشوریا رائے کی خوبصورت جِلد کا راز کیا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

صحیفہ جبار نے تیزی سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟ اداکارہ نے بتادیا

پڈوکون کی بیٹی کے ساتھ پہلی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

سلمان خان کو دھمکیاں، 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات

لوگ گالیاں اور بد دعا دیتے ہیں: اریج چوہدری نے ایسا کیوں کہا؟

دیپیکا اور رنویر سنگھ کی بیٹی کے ہمراہ پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل

’سدھو موسے والا از بیک‘، شبدیپ موسے والا کی تصویر پہلی مرتبہ منظر عام پر

’میں سانس لینا چاہتی ہوں‘ اداکارہ صبا قمر کا تشویشناک بیان سامنے آگیا

ماہرہ خان کے لیے ایک اور اعزاز، ’جب لوگ ہنستے تھے‘

فلک شبیرنے شوہروں کو مفید مشورہ دیدیا

سدھوموسے والا کے بھائی کی پہلی تصویرسوشل میڈیا پر جاری

کم عمری میں شادی کیوں کی؟ آمنہ ملک نے بھی وجہ بتا دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی